تہران میں خـبرگان رہبری کونسل کے پانچویں اجلاس کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی کی صدارت میں خـبرگان رہبری کونسل کے پانچویں اجلاس کا آغازہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میںخبرگان رہبری کونسل  کے سربراہ آیت اللہ جنتی کی صدارت میں خـبرگان رہبری کونسل کے پانچویں اجلاس کا آغازہوگيا ہے۔

اطلاعات کے مطابق خبرگان رہبری کونسل کے پانچویں مرحلے کے پانچویں اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے یہ اجلاس ایرانی پارلیمنٹ کی قدیمی عمارت میں شروع ہوا ہے۔ اس اجلاس میں ملکی اور علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور آیت اللہ جنتی کے خطاب کے بعد خبرگان رہبری کونسل کےکمیشنوں کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔

News Code 1883641

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =