پاکستان میں بجلی چوروں کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

پاکستان میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہواجس میں بجلی کے تمام غیر قانونی کنکشن 3 ماہ میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بجلی چوری کرنے والے عام صارفین ہوں یا وزارت یا محکمہ کے سب  کےخلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے ۔

News Code 1883637

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =