یمنی فورسز کا جیزان میں زلزال 1 نامی میزآئل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ جيزان میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی میزائل داغا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ جيزان میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی میزائل داغا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب کے علاقہ جيزان میں زلزال ون نامی میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔یمنی فوج اور قبائل پائداری کے ساتھ سعودی عرب کی سرپرستی میں اتحادی فوج کا مقابلہ کررہی ہیں۔

News Code 1883611

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =