نائجیریا میں مسلح جھڑپ میں 30 فوجی ہلاک

نائجیریا کے شمال مشرق کے سرحدی علاقے میں ملٹری بیس پر نائجیئرین فوجیوں اور بوکو حرام دہشت گردوں کے مابین مسلح جھڑپ میں 30 فوجی ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا کے شمال مشرق کے سرحدی علاقے میں ملٹری بیس پر نائجیئرین فوجیوں اور بوکو حرام دہشت گردوں  کے مابین مسلح جھڑپ میں 30 فوجی ہلاک ہوگئے۔  مقامی ذرائع کے مطابق بوکوحرام دہشت گردوں نے بورنو ریاست میں فوجی چھاؤںی پر حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں 30 فوجی ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی اہلکار کے مطابق بوکوحرام کے دہشت بھاری اسلحہ کے ساتھ ٹرکوں میں آئے تھے اور لڑائی ایک گھنٹے تک جاری رہی ۔

News Code 1883607

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =