یمن کے جنوبی محاذ پر سعودی عرب کے 4 فوجی ہلاک

یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے جنوبی محاذ پر سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے جنوبی محاذ پر سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ یمنی فورسز کے مطابق سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف مختلف محاذوں پر دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور اس کے ظالم اتحادیوں کو شکست کا سامنا ہے۔

News Code 1883596

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =