وزیراعظم عمران خآن  نے  18 رکنی اقتصادی کمیٹی تشکیل دیدی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 18 رکنی اقتصادی کمیٹی کونسل تشکیل دے دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 18 رکنی اقتصادی کمیٹی  کونسل تشکیل دے دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ملکی معاشی مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے 18 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ کونسل میں عالمی شہرت یافتہ معاشی ماہرین  شامل ہیں جن میں سے 7 ارکان کا تعلق سرکاری اور 11 کا تعلق نجی شعبے سے ہے۔ مشاورتی کونسل معاشی معاملات پر وزیر اعظم کی معاونت کرےگی۔

News Code 1883595

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =