فلم/ آپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو آگ لگانے کی دھمکی دی تھی آگ کیوں نہیں لگائی؟

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ نے حال ہی صدر اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں فرمایا: کبھی مجھ سے سوال کیا جاتا ہے کہ آپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو آگ لگانے کا کہا تھا آگ کیوں نہیں لگائی ۔؟

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ نے حال ہی  صدر اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں فرمایا: کبھی مجھ سے سوال کیا جاتا ہے کہ آپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو آگ لگانے کا کہا تھا آگ کیوں نہیں لگائی ۔؟ آپ نے جواب میں فرمایا: مشترکہ ایٹمی معاہدہ ہدف نہیں بلکہ قومی مفادات کو تحفظ فراہم کرنے کا ذریعہ ہے اگر ایسا نہ ہوا تو آگ لگا دی جائے گی۔

News Code 1883593

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 8 =