ایبٹ آبادیونیورسٹی کے پروفیسر کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان میں ایبٹ آبادیونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر اظہر شیر خیلی کو یونیورسٹی کے ریکارڈ روم میں آگ لگانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں ایبٹ آبادیونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر اظہر شیر خیلی کو یونیورسٹی کے ریکارڈ روم میں آگ لگانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پاکستان سکیورٹی ذرائع کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر اظہر شیر خیلی کو حویلیاں پولیس نے4 روزقبل گرفتار کیا لیکن ان کی گرفتاری ظاہر نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ یونیورسٹی کے ریکارڈ روم میں22 اگست کی رات آگ لگی تھی۔

News Code 1883589

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =