ایران اور فرانس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اور فرانس کے وزير خآرجہ نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اور فرانس کے وزير خارجہ جان لودریان نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس گفتگو میں دونون ممالک کے وزراء خارجہ نے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1883585

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =