پاکستانی صدر کا نواز شریف کی کوئي مدد نہ کرنے کا اعلان

پاکستان کے صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم ملزم نواز شریف کی رہائی میں کوئی مدد فراہم نہیں کر سکتے۔

مہر خبـررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدر  ممنون حسین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم ملزم  نواز شریف کی رہائی میں کوئی مدد فراہم نہیں کر سکتے۔  صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ وہ ملزم نواز شریف کی رہائی میں کوئی کردارادا نہیں کر سکتے ۔ ممنون حسین نے کہا کہ نئی حکومت کے ٹوٹنے یا ختم ہونے سے متعلق بات کرنا قبل از وقت ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے سابق وزير اعظم نواز شریف اڈیالہ جیل میں 10 سال قید با مشقت کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

News Code 1883503

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =