سعودی عرب ہمیشہ اسرائیل کا بہترین دوست رہا ہے

اسرائیلی فوج کے سربراہ نے سعودی عرب اور اسرائیلی کے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا بہرتین دوست ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے سربراہ گیڈی ایزنکوٹ نے سعودی عرب اور اسرائیلی کے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا بہرتین دوست ہے۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ایک مضبوط معاہدہ ہے اور سعودی عرب خطے میں اسرائیلی مفادات کو تحفظ فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیل کے دوستی کے دعوؤں کی کبھی تردید نہیں کی۔

News Code 1883220

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =