عراقی فورسز نے داعش سے منسلک 5 عورتوں کو گرفتار کرلیا

عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مشرق میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے وابستہ 5 دہشت گرد عوتروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مشرق میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے وابستہ 5 دہشت گرد عوتروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

عراقی سکیورٹی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے مختلف علاقوں میں داعش دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن جاری ہے  جبکہ موصل  کے مشرق میں ایک کارروائی کے دوران داعش سےم نسلک 5 عورتوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔

News Code 1883046

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =