ترکی کے صدر اردوغان کی ٹیلیفون پر قطر کے بادشاہ سے گفتگو

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اورعلاقہ کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ  ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اورعلاقہ کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترکی کے صدر اردوغان اور قطر کے بادشاہ نے باہمی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط اور مستحکم کرنے پر بھی تاکید کی۔ ذرائع کے مطابق اس گفتگو میں ترکی اور امیرکہ کے درمیان کشیدگي کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1883045

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =