پاکستان کے علاقہ چارسدہ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

پاکستان کےعلاقہ چارسدہ کے علاقے رجڑمیں دوگروپوں میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کےعلاقہ چارسدہ کے علاقے رجڑمیں دوگروپوں میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا جبکہ لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال میں رکھی گئی ہیں۔

News Code 1882988

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =