گلگت میں پولیس چوکی پر فائرنگ / 3 پولیس اہلکار شہید

پاکستان کے علاقہ گلگت میں رات گئے کار گاہ پولیس چوکی پر وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہوگئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ گلگت میں رات گئے کار گاہ پولیس چوکی پر وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہوگئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار وں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گرد  دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعہ پاکستان میں عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔ وہابی کل پاکستان کے وجود کے خلاف تھے اور آج پاکستان کی سالمیت  اور استحکام کے خلاف ہیں۔

News Code 1882958

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 17 =