یمنی فورسز کا سعودی عرب کےجنوب ميں بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بربریت کے جواب میں سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل داغا ہے یمنیون کے بیلسٹک میزائلوں اور ڈورون حملوں سے سعودی عرب پر وحشت طاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بربریت کے جواب میں سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل داغا ہے یمنیون کے بیلسٹک میزائلوں اور ڈورون حملوں سے سعودی عرب پر وحشت طاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمن فورسز نے  سعودی عرب کے علاقہ جیزان  پربیلسٹک  میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بانیا ہے۔

واضح رہے کہ یمنی فورسز نے اب سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ اور اس کی جارحیت و بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں میزائل داغنا شروع کردیا ہے۔

News Code 1882907

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =