چین نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو رد کردیا

چینی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے حوالے سے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین ، ایران کے خلاف امریکہ کی جانبدارانہ پابندیوں کو مسترد کرتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ  نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے حوالے سے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین ، ایران کے خلاف امریکہ کی جانبدارانہ پابندیوں کو مسترد کرتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی تعاون سے سلامتی کونسل کی کسی بھی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں ہوتی ہے اور چین کے قانونی حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے، چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ چین ہمیشہ سے جانبدارانہ پابندیوں اور لانگ آرم پالیسی کا مخالف رہاہے۔

News Code 1882905

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =