فلسطینوں کا اسرائيل کو منہ توڑ جواب/ غزہ سے اسرائیل  پر 100 راکٹوں سے حملہ

فلسطینیوں نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بربریت کے جواب میں مقبوضہ علاقوں میں 100 راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینیوں نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بربریت کے جواب میں مقبوضہ علاقوں میں 100 راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق القسام بریگيڈ غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بربریت کے جواب میں مقبوضہ علاقوں پر 100 راکٹ فائر کئۓ ہیں ۔ القسام بریگیڈ کے اعلان کے مطابق راکٹ حملوں میں سدیروت، رعیم، یفتاح اور زیکیم اور ایریز علاقوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی ہر قسم کی بربریت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں۔

News Code 1882904

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =