پاکستان میں وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان کا اہم مکانڈر ہلاک

پاکستان میں بنوں کے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان کا اہم دہشت گرد کمانڈر نصیب الرحمٰن ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں بنوں کے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ  مقابلے میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم  طالبان کا اہم دہشت گرد کمانڈر نصیب الرحمٰن ہلاک ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق علاقہ جانی خیل میں سکیورٹی فورسز کا قافلہ معمول کے گشت پر تھا کہ اس دوران وہابی دہشت گردوں نے قافلے پر فائرنگ کر دی۔اس موقع پر فورسز کی جوابی فائرنگ سے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان کے مبینہ علاقائی نائب کمانڈر نصیب الرحمن مارا گیا ۔واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

News Code 1882821

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =