ہندوستان میں آئین کے آرٹیکل 35 اے سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائے گا

ہندوستانی سپریم کورٹ کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 35 اے سے متعلق فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے ۔اس آئینی شق کے تحت غیر کشمیری افراد واد ی میں زمین نہیں خرید سکتے ۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی سپریم کورٹ کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 35 اے سے متعلق فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے ۔اس آئینی شق کے تحت غیر کشمیری افراد واد ی میں زمین نہیں خرید سکتے ۔ ہندوستان کی بر سر اقتدار ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی ٓئین کے آرٹیکل 35 اے کو ختم کرنا چاہتی ہے کیونکہ اس کے تحت غیر کشمیری وادی میں زمینیں نہیں خرید سکتے۔ ادھر کشمیر میں ہندوستانی حکومت کی اس گھناؤنی سازش کے خلاف عوامیم ظاہرون کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری ہے۔ کشمیری عوام کا کہنا ہے کہ وہ ہندوستان کی موجودہ  نسل پرست حکومت کو کشمیر کا تشخص تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

News Code 1882820

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =