مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا میں العریش علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران 11 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصری فوج اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مصری فوج نے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے ہتھیار بھی ضبط کرلئے ہیں۔
مصری فوج نے صحرائے سینا میں العریش علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران 11 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1882802
آپ کا تبصرہ