کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شوپیاں علاقہ میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام  کشمیر کے شوپیاں علاقہ میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیر ذرائع کے مطابق پانچوں افراد کو محاصرے اور تلاشی کے دوران ہلاک کیا گیا، بھارتی فوج نے متعدد علاقوں کو تاحال محاصرے میں لے رکھا ہے۔ ہندوستانی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق علیحدگی پسند تنظیموں سے ہے۔

News Code 1882781

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =