روس میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 18 افراد ہلاک

روس کے علاقہ سائبیریا میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے علاقہ سائبیریا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایک کمپنی میں کام کرنے والے مسافر سوار تھے ۔ اس حادثے میں پائلٹوں سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔

News Code 1882777

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =