ریاض کے ملک خالد بین الاقوامی ايئر پورٹ پر آگ لگ گئی

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ملک خالد بین الاقوامی ايئر پورٹ پر آگ لگ گئي ہے جس پر فائر بریگیڈ کے عملہ نے قابو پالیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ملک خالد بین الاقوامی  ايئر پورٹ پر آگ لگ گئي ہے جس پر فائر بریگیڈ کے عملہ نے قابو پالیا ہے۔ سعودی عرب کے حکام کے مطابق ایئر پورٹ پر پارک شدہ دو گاڑیوں میں  آگ لگئی جس کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گيا اور اس  نے آگ پر قابو پالیا ہے اس واقعہ میں کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا ہے۔

News Code 1882681

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =