مشیگن میں ہنگامی حالت کا اعلان

امریکی ریاست مشیگن کے دو شہروں کے پینے کے پانی میں کیمیائی مواد کے مشاہدے کے بعد ریاست میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست مشیگن کے دو شہروں کے پینے کے پانی میں کیمیائی مواد کے مشاہدے کے بعد ریاست میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست مشیگن میں گذشتہ دو دنوں سے پینے کا صاف پانی فراہم کیا جارہا ہے۔

News Code 1882654

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =