مہر خبررساں ایجنسی نے فرات نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی فوج کے سربراہ عثمان الغانمی نے قطری فوج کے سربراہ غانم بن شاہین الغانم کی دعوت پر قطر کاد ورہ کیا تھا جس کے بعد اس نے کہا ہے کہ قطر نے عراق کی فوجی حمایت اور تعاون کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ عراقی فوج کے سربراہ نے قطر کے دورے کے اختتام پر کہا ہے کہ قطر نے دو طرف تعلقات کو فروغ دینے اور عراق کی فوجی حمایت کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

عراق کی فوج کے سربراہ نے قطری فوج کے سربراہ کی دعوت پر قطر کاد ورہ کیا تھا جس کے بعد اس نے کہا ہے کہ قطر نے عراق کی فوجی حمایت اور تعاون کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
News Code 1882653
آپ کا تبصرہ