مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے دیگر ممالک میں تعینات سفیروں اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اہم علاقائي اور عالمی امور پر روشنی ڈالی۔
آپ کا تبصرہ