21 جولائی، 2018، 12:35 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بیرون ملک ایرانی سفراء اور نمائندوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی  سے بیرون ملک ایرانی سفراء اور نمائندوں کی  ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے دیگر ممالک میں تعینات سفیروں اور نمائندوں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے دیگر ممالک میں تعینات سفیروں اور نمائندوں نے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اہم علاقائي اور عالمی امور پر روشنی ڈالی۔

News ID 1882406

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha