بشار اسد اور اس کی ہمسر کی شام کےشہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ سے ملاقات

شام کے صدر بشار اسد اور اس کی بیوی نے شام کے شہداء کے اہلخانہ اور جانبازوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اور اس کی بیوی نے شام کے شہداء کے اہلخانہ اور جانبازوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات ابناء النصر کیمپ میں ہوئی جو مصیاف شہر میں واقع ہے۔ یہ شہر شام کے مغرب میں صوبہ حماہ میں واقع ہے۔

News Code 1882400

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =