جاپان میں سیلاب کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک

جاپان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق جاپان کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی وجہ سے 15 لاکھ افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

News Code 1882028

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =