مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے شامی فوج دہشت گردوں کا صفایا کرتے ہوئے اردن کی سرحد سے 20 کلو میٹر کے فاصلے تک پہنچ گئی ہے۔
شامی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں اور روس کے درمیان ہونے والے معاہدے کے پیش نظر بعض مسلح دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں ۔ شامی ذرائع کے مطابق شامی فوج نصیب سرحد کی جانب بڑھ رہی ہے۔
آپ کا تبصرہ