یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے 76 فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے 76 فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ  یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے 76 فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔ سعودی عرب کے واس خـررساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ جون کے مہینے میں سعودی عرب کے 30 فوجی ہلاک اور 46 زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب اپنے فوجیوں کو بچآنے کے لئے سوڈان اور بعض دیگر ممالک کے کرائے کے فوجیوں سے استفادہ کررہا ہے۔

News Code 1881956

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =