جاپانی بادشاہ کا شاہی تخت سے دستبردار ہونے کا اعلان

جاپان کے بادشاہ آکی ہیٹو نے شاہی تخت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

مہر خـررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے بادشاہ آکی ہیٹو نے شاہی تخت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جاپان کے بادشاہ  ایکی ہیٹو نے بیماری کی وجہ سے اپنی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔ 84 سالہ بادشاہ اگلے برس 30 اپریل کو تخت چھوڑدیں گے۔واضح رہے کہ آکی ہیٹو کی تخت سے دستبرداری کے بعد58 سالہ ولی عہد ناروہیٹو بادشاہ بن جائیں گے۔

News Code 1881904

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =