قطر نے عرب لیگ میں اپنا نیا نمائن مقرر کردیا

قطر کے بادشاہ نے اپنے ایک حکم میں عرب لیگ میں قطر کا نیا نمائندہ مقرر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک حکم میں عرب لیگ میں ابراہیم عبدا العزیز محمد سہلاوی کو قطر کا نیا نمائندہ مقرر کردیا ہے۔ وہ اس سے قبل الجزائر میں قطر کے سفیر رہ چکے ہیں۔ ادھر قطر اور 4 عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1881878

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =