ترکی کا ایران کے خلاف امریکہ کی پیروی نہ کرنے کا اعلان

ترکی کے وزير خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کی ترکی پیروی نہیں کرےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزير خزانہ نہاد زیبکچی  نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کی ترکی پیروی نہیں کرےگا۔ ترکی کے وزير خزانہ نے کہا کہ امریکہ کے فیصلوں پر عمل کرنا ہمارے لئے لازمی نہیں ہے ہم صرف اقوام متحدہ کے فیصلوں پر عمل کرنے کے پابند ہیں۔

News Code 1881768

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =