23 جون، 2018، 8:22 PM

شام میں ایرانی فوجی مشیر جنرل دایی پور درجہ شہادت پر فائز ہوگئے

شام میں ایرانی فوجی مشیر جنرل دایی پور درجہ شہادت پر فائز ہوگئے

شام میں ایران کی فوجی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ایرانی فوجی مشیر جنرل شاہرخ دایی پور شام میں فوجی مشاورت کے دوران درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں  ایران کی فوجی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ایرانی فوجی مشیر جنرل شاہرخ دایی پور شام میں فوجی مشاورت کے دوران درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق جنرل شاہرخ دایی پور آٹھ سالہ دفاع مقدس میں درجہ جانبازی پر بھی فائز ہوئے تھے۔ جنرل شاہرخ شام کے علاقہ البوکمال میں ایک مشاورتی کارروائی کے دوران شہید ہوگئے۔

News ID 1881640

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha