8 جون، 2018، 5:03 PM

پاکستان میں عید الفطر کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان میں عید الفطر کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستانی حکومت کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی حکومت کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 15جون جمعہ سے 18 جون پیر تک ہوں گی۔ پاکستانی محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند جمعہ کو نظر آنے اور عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

News ID 1881276

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha