کرد باغیوں کے راکٹ حملے میں 3 ترک فوجی ہلاک

ترکی میں علیحدگی پسند کرد باغی تنظیم" پی کے کے" کے راکٹ حملے میں 3ترک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں علیحدگی پسند کرد باغی تنظیم" پی کے کے"  کے راکٹ حملے میں 3ترک فوجی  ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترک ضلع حقاری میں علیحدگی پسند باغی تنظیم "  پی کے کے"  کے حملے میں 3 ترک فوجی ہلاک  اور 1 زخمی ہو گیا ۔ حفاظتی ذرائع کے مطابق ، شمالی عراق کے علاقے کوہ باسیان خالا سے دہشت گردوں نے ترکی کی حدود میں موجوداق توتون اور داعلیجہ علاقوں کے درمیان سڑک کی تعمیر کی نگرانی پر مامور سرحدی محافظوں پر راکٹ حملہ کیا تھا۔

News Code 1881198

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =