مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی بحریہ نے چین سے دو جدید بحری جنگی جہازوں کے حصول کا معاہدہ کرلیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تقریب میں پاک بحریہ کے ڈپٹی چیف آف دی نیول اسٹاف (آپریشنز) بھی موجود تھے۔ پاکستانی بحریہ کےترجمان کے مطابق جہاز دور تک مار کرنے والے میزائلوں اور جدید ٹیکنالوجی کے حامل سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس ہےاور ان جنگی جہازوں کی شمولیت سے پاک بحریہ کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔
پاکستانی بحریہ نے چین سے دو جدید بحری جنگی جہازوں کے حصول کا معاہدہ کرلیا ہے۔
News ID 1881117
آپ کا تبصرہ