یمن کے مستعفی صدر کے معاون نے بھی استعفی دیدیا

یمن کے فراری اور مستعفی صدر عبد ربہ منصور ہادی کے معاون عبد العزیز جباری نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے فراری اور مستعفی صدر عبد ربہ منصور ہادی کے معاون عبد العزیز جباری نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے دباؤ کے بعد یمن کے مستعفی صدر کے معاون نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق ممکن ہے منصور ہادی اپنے معاون کا استعفی قبول نہ کریں۔

News Code 1879490

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =