کابل میں فوجی  ہیلی کاپٹر گر کرتباہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر میں سوار پانچ غیر ملکی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزير نے اعلان کیا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹر اڑان کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 غیر ملکی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1879149

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =