مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے عمان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائۂ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر تہران میں اسلامی ممالک کے تیرہویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پر ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے عمان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1878069
آپ کا تبصرہ