مہر خبررساں ایجنسی نے بغداد الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے الطیران اسکوائر میں دو بم دھماکوں میں 26 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں دو خود کش حملہ آوروں نے بغداد کے الطیران اسکوائر پر کھڑے مزدوروں کو نشانہ بنایا۔ عراق کی وزارت صحت کے مطابق دو خود کش بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں ۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں مزدور افراد شامل ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے الطیران اسکوائر میں دو خود کش بم دھماکوں میں 26 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں دو خود کش حملہ آوروں نے بغدادکے الطیران اسکوائر پر کھڑے مزدوروں کو نشانہ بنایا۔
News ID 1878050
آپ کا تبصرہ