مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست گجرات کے عام اتنخابات میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے 182 میں سے 99 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔جبکہ کانگریس پارٹی 77 اور دیگر جماعتیں 6 نشستوں پر کامیاب رہیں۔ نتائج کے بعد بی جے پی کو حکومت سازی کے لیے درکار اکثریت حاصل ہو گئی ہے۔
ہندوستان کی ریاست گجرات کے عام اتنخابات میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے 182 میں سے 99 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔
News ID 1877453
آپ کا تبصرہ