امریکی ریاست ایری زونا میں سیلابی ریلے میں 9 افراد ڈوب گئے

خبر آئی ڈی: 4033960 -
امریکی ریاست ایری زونا میں سیلابی ریلے کے باعث دریا میں نہاتے ہوئے 9 افراد ڈوب گئے ہیں ڈوب کر ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ایری زونا میں سیلابی ریلے کے باعث دریا میں نہاتے ہوئے 9 افراد ڈوب گئے ہیں ڈوب کر ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست ایری زونا میں خشک سالی کے شکار علاقے میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔ذرائع کے مطابق ایری زونا کا زیادہ تر حصہ زیر آب ہے جبکہ حکام نے عوام کو مزید بارشوں سے بھی خبردار کیاہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

4 + 3 =