رومانیہ میں فوجی ٹرک کے حادثے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک

رومانیہ میں فوجی ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک اور9زخمی ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رومانیہ میں فوجی ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 3فوجی اہلکار ہلاک اور9زخمی ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق یورپی ملک رومانیہ کی وزارت دفاع کے مطابق ایک فوجی ٹرک کے کھائی میں گرنے سے کم از کم3 فوجی ہلاک اور 9 زخمی ہوئے ہیں۔ فوجی ٹرک پر کل13 فوجی سوار تھے۔ یہ حادثہ دارالحکومت بخارسٹ سے تقریبا دو سو کلومیٹر کی دوری پر واقع والیا اردی کے مقام پر پیش آیا۔

News Code 1873555

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =