اسرائیل کا شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کے وزیر ہاؤسنگ نے دہشت گردی کا آشکارا مظاہرہ کرتے ہوئے شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسرائيل اخبار جروزلم پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے ہاؤسنگ کے وزیر یوا گلینٹ نے دہشت گردی کا آشکارا مظاہرہ کرتے ہوئے شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی وزیر نے مقبوضہ فلسطین میں ہتھیاروں کے ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ  ہمیں ریڈ لائن عبور کرتے ہوئے شام کے صدر بشار اسد کو قتل کردینا چاہیے اس نے کہا کہ اسد نے جرمنی نازی کے دور میں یہودیوں کے خلاف ظلم کیا ہےاور بشار اسد کو قتل کرنے کا وقت پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شام میں اسرائیل اور وہابی دہشت گردوں کا آپسی قریبی کٹھ جوڑ ہے جو ملکر بشار اسد کو قتل کرنا چاہتے ہیں۔

News Code 1872532

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =