پاکستان میں درگاہ نظام الدین کے 2 علماء لاپتہ

خبر آئی ڈی: 3934479 -
ہندوستانی ذرائع کے مطابق درگاہ حضرت نظام الدین اولیا سے وابستہ 2 علماء آصف نظامی اور ناظم نظامی پاکستان میں لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ دونوں علماء کراچی میں رشتےداروں سےمل کرلاہورگئے تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ذرائع کے مطابق  درگاہ حضرت نظام الدین اولیا سے وابستہ 2 علماء آصف نظامی اور ناظم نظامی پاکستان میں لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ دونوں علماء کراچی میں رشتےداروں سےمل کرلاہورگئے تھے۔ ہندوستان میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نے پاکستان میں ہندوستانی علماء کی گمشدگی کامعاملہ پاکستانی دفترخارجہ میں اٹھایا ہے۔ ادھر پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکومت نے دونوں  ہندوستانی علماء کی گمشدگی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے ۔

تبصرہ ارسال

8 + 5 =