اسرائیلی ماہرین نے ہندوستان میں ایٹمی پروجیکٹ پرکام روک دیا

خبر آئی ڈی: 3874682 -
اطلاعات کے مطابق ہندوستانی ایٹمی پروجیکٹ تارا کے فیز تھری میں کام کرنے والے تین سو سےزائد اسرائیلی ایٹمی ماہرین نے ان کے کام میں خلل ڈالنے کی وجہ سے کام روک دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی ایٹمی پروجیکٹ تارا کے فیز تھری میں کام کرنے والے تین سو سےزائد اسرائیلی ایٹمی ماہرین نے ان کے کام میں خلل ڈالنے کی وجہ سے کام روک دیا ہے۔ گزشتہ روز ایک معمولی واقعہ کی وجہ سے اسرائیلی ماہرین نے اپنا کام اس وقت بند کیاجب تارا پور کے ایک سینئر سائنس دان  ڈاکٹر اشوک دیر سنگ نے اسرائیلی حکام کے ساتھ شراب کے نشے میں غلط باتیں کیں۔ اسرائیلی ماہرین نے اس کا سخت نوٹس لیا ہے جس پر تارا پور ایٹمی پروجیکٹ کے حکام نے اسرائیلی حکام سے معافی مانگی ہےتاہم معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔

تبصرہ ارسال

3 + 5 =