زیورخ میں مسجد میں فائرنگ کرنے والے کی لاش مل گئی

سوئٹزر لینڈ کے شہر زیورخ میں مسجد میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی لاش مل گئی ،شناخت کے بعد پولیس نے مسلح شخص کی تلاش روک دی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوئٹزر لینڈ کے شہر زیورخ میں مسجد میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی لاش مل گئی ،شناخت کے بعد پولیس نے مسلح شخص کی تلاش روک دی۔ سوئس پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زیورخ کی مسجد میں فائرنگ کرکے 3افراد کو زخمی کرنے والے شخص کی لاش مل گئی ہے، فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی عمریں30،35 اور 56 سال تھیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آورفائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگیا تھا۔

News Code 1869125

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =